DAP Sol feiled


زمین کی حالت, زرخیزی اور فصل کی نشوونما میں بہتری کا واضح فرق...
دائیں طرف DAP چھٹہ کی گئ ھے جبکہ بائیں طرف DAP کو
ڈیپسول DapSol
سے پانی میں حل کر کے فلڈ کیا گیا ھے...
زمیندار شیخ جنید فرام ساہیوال ...
Field Chak 457/EB
بورے والہ

Super Zink


NFC
نے پاکستان میں پہلی بار     چیلیٹڈ زنک %19 
تک خالص حالت میں دستیاب کیا ہے جس میں کسی قسم کا فلر Filler شامل نہیں ہے. مزید یہ کہ اس میں چیلیٹنگ کیلئے 
 Chelating Agent
بھی بہت خاص استعمال کیا گیا ہے جو کہ عموما" میڈیسن میں استعمال کیا جاتا ہے. دیگر پراڈکٹس میں چیلیٹڈ زنک صرف  5% ہوتا ہے اور 
عام طور پر EDTA استعمال کیا جاتا ہے جس کا استعمال ترقی یافتہ ممالک میں اس کے سائیڈ افیکٹس کی وجہ سے  متروک ہو چکا ہے. نیچے ڈالنے کیلئے اسکی صرف آدھا کلو مقدار فی ایکڑ کافی ہے. بہترین نتائیج کیلئے دو بار استعمال کریں. بزریعہ سپرے استعمال کیلئے صرف
100 گرام مقدار فی ایکڑ 100 لٹر پانی میں کافی ہے.

DAP Sol


اب آپ ڈی اے پی(DAP) کو مکمل طور قابل استعمال بنا کر کسی بھی وقت فصل کو دے سکتے ہیں- "ایزوفرٹ ڈیپسول" DAP کو 5منٹ پانی میں مکمل حل کر کے اس کو فکس ہونے سے بچا کر تمام تر فصل کے قابل استعمال بنا دیتی ہے- زراعت میں جدت اور کسان کے سرماے کی یقینی بچت...
بہتر نتائج کیلئے DAP کو ہمیشہ پانی میں DapSol سے حل کر کے استعمال کریں...
"DapSol" A special Molecule mfg. by
NFC IE &FR (Govt. of Pakistan) which solublizes DAP in 5 Minutes...

Adder Plus

Best product of  Sayban International 

for cotton  pest of gulabi Sundi 

Vital

New product of Sayban
Very efficient for each and every crop growth increases, and also increase the strength of crop..
you can order here free and contact us on our official number  03477030944