Super Zink
NFC
نے پاکستان میں پہلی بار چیلیٹڈ زنک %19
تک خالص حالت میں دستیاب کیا ہے جس میں کسی قسم کا فلر Filler شامل نہیں ہے. مزید یہ کہ اس میں چیلیٹنگ کیلئے
Chelating Agent
بھی بہت خاص استعمال کیا گیا ہے جو کہ عموما" میڈیسن میں استعمال کیا جاتا ہے. دیگر پراڈکٹس میں چیلیٹڈ زنک صرف 5% ہوتا ہے اور
عام طور پر EDTA استعمال کیا جاتا ہے جس کا استعمال ترقی یافتہ ممالک میں اس کے سائیڈ افیکٹس کی وجہ سے متروک ہو چکا ہے. نیچے ڈالنے کیلئے اسکی صرف آدھا کلو مقدار فی ایکڑ کافی ہے. بہترین نتائیج کیلئے دو بار استعمال کریں. بزریعہ سپرے استعمال کیلئے صرف
100 گرام مقدار فی ایکڑ 100 لٹر پانی میں کافی ہے.
DAP Sol
اب آپ ڈی اے پی(DAP) کو مکمل طور قابل استعمال بنا کر کسی بھی وقت فصل کو دے سکتے ہیں- "ایزوفرٹ ڈیپسول" DAP کو 5منٹ پانی میں مکمل حل کر کے اس کو فکس ہونے سے بچا کر تمام تر فصل کے قابل استعمال بنا دیتی ہے- زراعت میں جدت اور کسان کے سرماے کی یقینی بچت...
بہتر نتائج کیلئے DAP کو ہمیشہ پانی میں DapSol سے حل کر کے استعمال کریں...
"DapSol" A special Molecule mfg. by
NFC IE &FR (Govt. of Pakistan) which solublizes DAP in 5 Minutes...
Subscribe to:
Posts (Atom)